دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ووہان زال فٹ بال کلب کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کی ایک سو چار روز کے بعد واپسی

ووہان زال فٹ بال کلب کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کو واپس چین بھیج دیا گیا۔

ووہان زال فٹ بال کلب کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ ایک سو چار روز کے بعد گھروں کو واپس پہنچ گئی۔

ووہان زال کی ٹیم ٹریننگ کی غرض سے اسپین موجود تھی کہ کورونا وائرس کے باعث ٹیم کو چین آنے سے روک دیا گیا۔

ووہان زال فٹ بال کلب کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کو واپس چین بھیج دیا گیا۔

جنوری میں زال فٹ بال کلب کا ٹریننگ کیمپ اسپین میں لگایا گیا۔کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کو پہلے اسپین میں رکھا گی

ا اور پھر جرمنی بھیج دیا گیا۔چین واپسی سے قبل پوری ٹیم کو تین ہفتے تک قرنطینہ میں بھی رکھا گیا۔۔۔۔

About The Author