نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈوان کے باعث زمین اور فضا میں مثبت تبدیلی

لاک ڈاؤن سے شہروں کے قریب رہنے والی جنگلی حیات کے مزے ہو گئے ہیں، پہاڑی ندیاں بھی صاف پانی کی گزرگاہیں بن چکی ہیں

کورونا وائرس کے سبب جہاں انسان زندگی شدید متاثر ہوئی ہے وہیں لاک ڈوان کے باعث زمین اور فضا میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے

دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلنے سے صنعتی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے ہوا کی کوالٹی بہت بہتری آئی ہے، ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں بھی شدید کمی واقع ہو چکی ہے۔ صرف چین میں اس گیس کے اخراج میں پچیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاک ڈاؤن سے شہروں کے قریب رہنے والی جنگلی حیات کے مزے ہو گئے ہیں، کورونا وائرس پھیلنے کے بعد کیے گئے لاک ڈاؤن کے بعد پہاڑی ندیاں بھی صاف پانی کی گزرگاہیں بن چکی ہیں

About The Author