لندن۔
(اسد علی)
28 سالہ حاملہ نرس کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد نومولود بچی کو بچا لیا۔نومولود میں کورونا وائرس کی تشخیص ٹیسٹ کے بعد ہوگی
لندن کے نواحی علاقہ لیوٹن کے ڈنسٹیبل یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والی 28 سالہ حاملہ نرس میری آگیو پونگ میں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی
اور اس کی موت واقع ۔ڈاکٹرز نے حاملہ نرس کا موت کے بعد آپریشن کرکے موجود بچی کی جان بچا لی۔
ڈاکٹرز کے مطابق نومولود میں کورونا وائرس کی تشخیص بارے ٹیسٹ سے قبل کچھ نہیں کہ سکتے۔
بچی بظاہر تندرست نظر آتی ہے۔حاملہ نرس کی ہلاکت پر ساتھی عملہ نے میری آگیوپونگ کو اس کی پیشہ ورانہ خدمات کی ادائیگی میں انتقال پر خراج تحسین پیش کیا۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل