مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ: 28سالہ حاملہ نرس کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئی

ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد نومولود بچی کو بچا لیا۔نومولود میں کورونا وائرس کی تشخیص ٹیسٹ کے بعد ہوگی

لندن۔

(اسد علی)

28 سالہ حاملہ نرس کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد نومولود بچی کو بچا لیا۔نومولود میں کورونا وائرس کی تشخیص ٹیسٹ کے بعد ہوگی

لندن کے نواحی علاقہ لیوٹن کے ڈنسٹیبل یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والی 28 سالہ حاملہ نرس میری آگیو پونگ میں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

اور اس کی موت واقع ۔ڈاکٹرز نے حاملہ نرس کا موت کے بعد آپریشن کرکے موجود بچی کی جان بچا لی۔

ڈاکٹرز کے مطابق نومولود میں کورونا وائرس کی تشخیص بارے ٹیسٹ سے قبل کچھ نہیں کہ سکتے۔

بچی بظاہر تندرست نظر آتی ہے۔حاملہ نرس کی ہلاکت پر ساتھی عملہ نے میری آگیوپونگ کو اس کی پیشہ ورانہ خدمات کی ادائیگی میں انتقال پر خراج تحسین پیش کیا۔

%d bloggers like this: