مودی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کا فیصلہ غریب افراد پر بجلی کی طرح گرا ،،
دوسرے شہروں سے روزگار کی تلاش میں ممبئی آنے والے ہزاروں مزدور اپنے گھروں کو جانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ۔۔۔
بھارتی حکومت کے اعلان کے چند گھنٹو ں بعد ہی ہزاروں مزدور سماجی فاصلے کی احتیاط کو پیروں تلے روندتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور مطالبہ کرنے لگے کہ انہیں گھروں تک جانے دیا جائے۔
لاک ڈاؤن کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں افراد شہروں میں پھنس کے رہ گئے ہیں ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا، ۔۔۔۔۔۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری