یورپ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں،، فرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید تیرہ سو اکتالیس افراد ہلاک ہو گئے ،تعداد بارہ ہزار سے زائد ہوگئی
اٹلی میں چھ سو دس ہلاکتوں کے بعد تعداد اٹھارہ ہزار سے زائد ہو گئی،، اسپین میں چار سو چھیالیس افراد ہلاک ،ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہزار سے زائد ہو گئی،،
برطانیہ میں مزید آٹھ سو اکیاسی افرادہلاک ہوئے،،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی،،برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد پینسٹھ ہزارسے زائدہوگئی،،
جرمنی میں چوبیس گھنٹوں میں دو سو اٹھاون ہلاکتیں مجموعی تعداد چھبیس سو سے زائد ہو گئی۔
بیلجیم میں پچیس سو اور نیدرلینڈ میں تئیس سو سے زائد افراد موذی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس