نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کا دو تہائی حصہ لاک ڈاؤن کا شکار

لیکن اس نا امیدی میں بھی امید کی خواہش لیے کئی لوگ اپنی خوشیاں منا رہے ہیں

دنیا کا دو تہائی حصہ لاک ڈاؤن کا شکار

کورونا وائرس کے باعث دنیا کا دو تہائی حصہ لاک ڈاؤن کا شکار ہے۔ اس دوران دنیا بھر میں بچے ہو یا بوڑھے سماجی دوری کے باعث اپنے سالگرہ کیسے منا رہے ہیں؟

کورونا سے دنیا بھر میں خوف کا سماں ہے

لیکن اس نا امیدی میں بھی امید کی خواہش لیے کئی لوگ اپنی خوشیاں منا رہے ہیں

لندن میں ننھے ہیری کی چوتھی سالگرہ میں اس کے دوستوں نے ویڈیو کالنگ کے ذریعے شرکت کی

اور سالگرہ کے گیت بھی گائے

اردن اور لبنان میں بھی سالگرہ کے جشن منائے گئے جس میں اپنے اپنے گھروں سے ہمساوں نے بھی شرکت کی

ریٹائرمنٹ ہوم میں مقیم ہیلن کو وش کرنے ان کی فیملی اونٹاریو پہنچی تو ننھی وکٹویا نے اس مشکل وقت میں اپنے سب دوستوں کو گھروں میں رہنے کا پیغام دیا۔

About The Author