کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔
انگلینڈ میں گرمیوں کے دوران کرکٹ بحال نہ ہوئی تو بورڈ کو ساٹھ ارب روپے تک نقصان ہوسکتا ہے۔
ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیرسن کے مطابق، انگلینڈ اور آئرلینڈ میں موسم گرما کے دوران کاونٹی اور دیگر لیگز کھیلی جاتی ہیں۔
مگر اس مرتبہ کورونا وائرس کے باعث انگلش کرکٹ بورڈ کو اپنے تمام ایونٹس ملتوی یا منسوخ کرنے پڑسکتے ہیں،
جس سے بھاری مالی نقصان ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس