کوئٹہ :بولان میڈیکل کالج کی طالبات اور ہاؤس آفیسرزکو یونیورسٹی انتظامیہ نے گزشتہ رات بیدخل کردیا۔
طالبات اور ہاؤس آفیسرزنے انتظامیہ کی اس حرکت کے خلاف ہاسٹل کے باہر ہی دھرنا دے دیا۔
سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبات کی تصاویر شئیر کیں تو ایک صارف نے لکھا کہ طالبات کا مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔
Just heard that Bolan Medical University Administration evicted Girls from the hostel at night, where they have no other place of shelter. I don't know who to blame now? @jam_kamal is it your education policy? pic.twitter.com/OMpp3WwvHo
— Jalila Haider (@Advjalila) October 7, 2019
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بھی ٹویٹ کی کہ احتجاجی مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔
This issue is solved. Negotiations fruitful with pro VC BUHMS.
House officers will be adjusted according Past practices. https://t.co/Rds9FOlqOP— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) October 7, 2019
اس پر جلیلہ حیدر نے جواب دیا "شاید ترجمان صاحب ٹھیک کہہ رہے ہو۔ میں خود سگنل ایریا سے باہر تھی اور ابھی خبر وٹس اپ پر ملی تو ٹویٹ کیا۔ البتہ وہاں کے متاثرہ طلباء سے یہ کنفرم ہوا ہے کہ انکو صرف آج رات کے حد تک ہوسٹل واپس بھجا گیا ہے ، کل انکو ہدایت کی گئی کہ دوسری جگہ شفٹ ہو جائے۔ مطلب مستقل حل نہیں ہوا”
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،