کورونا وائرس کے باعث سیاحت میں کمی کے باعث تھائی لینڈ کے ہاتھی خوراک کی کمی کا شکار ہونے لگے ۔
جانوروں کی بقا کے لیے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحت سے آمدنی میں کمی آئی ہے ۔
جس کے باعث تھائی لینڈ میں ایک ہزار سے زائد ہاتھیوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے ۔
سیاحوں کی آمد نہ ہونے کے باعث ہاتھیوں کے مالکان کے لیے تھائی لینڈ کے چار ہزار سے زائد ہاتھیوں کی خوراک کا انتظام کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
ہاتھی ایک دن میں 200 کلو تک غذا کھا سکتے ہیں۔
سیو ایلیفینٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ہاتھیوں کو بچانے کے لیے چڑیا گھر بھیجا جائے ۔ یا درختوں کی کٹائی کے کاروبار میں لگا دیا جائے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا