ترکی کی فٹبال ٹیم کے سابق گول کیپر رشدی رشبر بھی کورونا وائرس سے شدید متاثر ہو گئے ۔ انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق معروف فٹ بالر کی طبیعت تیزی سے خراب ہونے کے بعد حالت بگڑنے لگی،
ان کی اہلیہ اور بچوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
46سالہ رشدی نے 2002ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت ترکی کو سیمی فائنل تک پہنچانے اور پھر تیسری پوزیشن دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا،
انہیں ترکی میں ہیرو کا درجہ حاصل ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا