ملتان ( ساوتھ ایشین نیوز ) تبلیغی جماعت کے مقامی مرکز ابدالی مسجد ملتان میں 397 افراد کی موجودگی کی اطلاع پر اتوار کی شام ضلعی انتظامیہ نے مسجد کو قرنطینہ میں تبدیل کرکے پولیس اور رینجرز تعینات کردی۔
ڈپٹی کمشنر ملتان کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی ایک ہی جگہ پر موجودگی تشویشناک ہے تاہم ابدالی مسجد قرنطینہ میں رکھے گیے افراد کے آج سے کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ