متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد تمام اندرونی و بیرونی پروازوں پر پابندی عائد کر دی۔
دو روز بعد فلائٹ آپریشنز 2 ہفتوں کے لیے روک دیئے جائیں گے۔
پابندی کے دوران اندرون اور بیرون ملک فضائی سفر ممکن نہیں ہوگا۔
اماراتی ایئرلائنز کے کارگو جہازوں کا آپریشن جاری رہے گا۔
متحدہ عرب امارات میں اب تک 2 افراد ہلاک اور152 میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر فضائی حدود کی بندش کے بعد نئی قانون سازی، فضائی حدود کے بند ہونے سے دبئی میں رہ جانے والے مسافروں کو ملک میں رہنے کی قانونی اجازت دے دی گئی۔
دبئی حکام نئے قانون کا جلد اعلان کرے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس