مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا

رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اب2021 میں منعقد ہوں گے۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی او سی کے رکن ڈیک پاونڈ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اولمپک 24 جولائی سے شروع نہیں ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اب2021 میں منعقد ہوں گے۔

آسٹریلیا اور کینیڈا پہلے ہی اولمپک گیمز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

%d bloggers like this: