سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نزلہ اور بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے وڈیو بیان میں سعید غنی نے کہا کہ گزشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آئی ہےکورونا وائرس کی علامات کے باعث خود کو الگ کرلیا ہے
انہوں نے کہا کہ خود کو صحت مند محسوس کر رہا ہوں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟