ملتان چلڈرن اسپتال کے باہر والدین شیر خوار بچے کو چھوڑ کر فرار،، عملے نے بچے کو ڈاکٹرز کے حوالے کردیا
ملتان چلڈرن کمپلیکس کے باہر کمسن بچہ جس کی عمر 4 ماہ ہے مبینہ طور پر والدین چھوڑ کر فرار ہوگئے بچے کو اسپتال انتظامیہ کے سپرد کردیا گیا
اسپتال عملے نے بچے کو نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہنائے اور فیڈ دی۔
ڈاکٹرز کے مطابق شیر خوار بچہ بالکل تندرست ہے دوسری جانب بچے کے والدین کی تلاش جاری ہے۔
اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ