عالمی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ ایمرجنسی فنڈ سے غریب ممالک کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے انتہائی کم سود پرقرض دیا جائے گا۔
عالمی معیشت کی شرح نمو پچھلے سال کی دو اعشاریہ نو فیصد سے کم ہو گی ۔
کرسٹینا جارجیوا نے کہا کہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔آئی ایم ایف کے ایک تہائی رکن ممالک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
یہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔ جس کے لیے عالمی سطح کے اقدامات کی ضرورت ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا