پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم وینر ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا۔ماریہ شراپووا نے پے در پے انجریز کے باعث ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔
روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے بتیس سال کی عمر میں انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لی۔۔۔۔
ماریہ شراپووا نے اپنے کیریئر میں پانچ سنگلز گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے۔۔۔۔
نیٹ
ماریہ شراپووا دو ہزار پانچ میں عالمی نمبر ون پلیئر بھی رہ چکی ہیں۔۔۔
نیٹ
روسی ٹینس اسٹار پر دو ہزار پندرہ میں ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے الزام میں پندرہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔
پابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد ماریہ شراپووا ٹینس کورٹ میں واپس تو اتریں،،،،مگر تیس کے قریب انجریز کا شکار ہوئیں۔۔۔۔
کندھے کی انجری کی ماریہ کا کیریئر ختم کر دیا۔۔۔۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی