اسلام آباد۔سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کا اجلاس ہوا ہے جس میں جیو گرافیکل انڈی کیشن رجسٹریشن اینڈ پروٹیکشن بل 2019 زیر بحث آیا۔
کرونا وائرس چین سے پاکستان پہنچنے کا خدشہ،پمزاسپتال میں ہائی الرٹ،اسپتال کے وارڈز اور ایمرجنسی میں اضافی اسٹاف اور بیڈز لگا دیئے گئے۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سربراہی میں پنجاب آب پاک اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ۔
وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں پاکستان بریک فاسٹ میٹ کی تقریب میں شرکت
سکھر شہر میں آٹے کے بعد چینی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ،دس روپے فی کلو پر بڑھا دیئے گئے کل تک ستر روپے فی کلو فروخت ہونے والی چینی اسی روپے کی ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط ٹیلی کاسٹ کرنے سے روکنے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔
مردان :صوابی روڈ پر موٹر کار کی سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر،تین موٹرسائیکل سوار زخمی ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔
لاہور: آئی پی پیزسے متعلقہ 300 ارب کی مبینہ کرپشن کیس ،احتساب عدالت میں 8 ارب مالیت کی مبینہ کرپشن کے الزام میں ملوث سابق ڈی جی نیپرا سید انصاف احمد کی درخواست کی سماعت پر 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بیوروکریسی کو نیاٹاسک سونپ دیا، اکتیس جنوری تک تمام محکموں کے سیکریٹریز کو نوے فیصد فنڈ کے استعمال کی ہدائت
اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سکریننگ ڈیسک کو فعال کردیا گیا،دن بارہ بجے تک گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران چین سے 3پروازیں اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں 600مسافروں کی سکریننگ کی گئی کسی میں وائرس نہیں پایا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اپنا دورہ مکمل کرکے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فوارہ چوک میں آٹے کے سیل پوائنٹ کا بھی اچانک دورہ کیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس وزیر کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ ن لیگ کے سینیٹر حافظ عبدالکریم ے کہا حج اخراجات میں اضافہ نہ کیا جائے ،ہم حل دے سکتے ہیں۔
خان پور:بستی حاجی نظرمحمد لیاقت پور کے قریب تیزاب گردی کا واقعہ ،خان پور 24سالہ چہرہ جلا شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ملا ۔
لاہو رہائی کورٹ میں سکھ لڑکی سے شادی کرنے والے جوڑے کو ہراسگی کیس کی سماعت , ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈی پی او ننکانہ صاحب کل ذاتی حیثیت میں طلب.
ڈائریکٹرپشاور چڑیا گھر افتخار خان کی چیتے کی ہلاکت کی تصدیق
بنگلہ دیش ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، کپتان بابر اعظم
اسلامیہ سول لائنز کالج لاہور کے طلبا کا استادسے جھڑپ کے بعد احتجاج، اسلامیہ سول لائنز کالج کے ڈنڈہ بردار طلبا کا شہریوں پر تشدد
بنوں میں فائرنگ سے خاصہ دار فورس کا اہلکار جاں بحق، جاں بحق اہلکار کی شناخت تاج محمد کے نام سے ہوئی
پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ،زمین سے زمین تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل غزنوی کی رینج 290 کلومیٹر ہے،آئی ایس پی آر
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ب تجارت کا اجلاس ،رواں مالی سال وزرات تجارت کے لیے 11ارب 8 کروڑ کا بجٹ مختص ہے ، ایڈیشنل سیکریٹری تجارت
وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں پاکستان بریک فاسٹ میٹ کی تقریب میں شرکت
وادی لیبہ میں بارش اور برفباری ،زمینی رابطہ بحال نہ ہو سکا، ادویات اور خوراک کی قلت،مکینوں کو مشکلات کا سامنا
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ترقیاتی ا سکیموں اور فنڈز کی تفصیلات منگوا لیں، وزیراعلی ٰ نے تفصیلات طلب کرنے کا اقدام پی ٹی آئی ناراض اراکین کے تحفظات کے پیش نظر اٹھائے
لاہور ماڈل ٹاوَن میں مسلم لیگ ن پنجاب کور کمیٹی کا اجلاس شروع
لاہور میں خالص آٹے کی قیمت پر چکی مالکان ایسوسی ایشن کے دو دھڑے برقرار،ایسوسی ایشن کا ایک دھڑا 68 روپے فی کلو آٹا فروخت کرنے پر بضد
ملک کے15 مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق،13نمونوں میں ٹائپ ون اور2میں ٹائپ ٹو پولیو وائرس کی موجودگی۔
بٹ خیلہ میں کرنـٹ لگنے سے مزدورجانبحق
سپریم کورٹ نے نیشنل کمانڈ اینڈ اتھارٹی ترمیمی ایکٹ 2016سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،خیبرپختونخوا اجلاس میں 24 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی آج کی رپورٹ جاری کردی ، لاہور میں 248 مقامات کا معائنہ کیاگی
احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ،عدالت نے احد چیمہ کے مزید 10 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی
پی ٹی آئی کے ناراض ارکان آج وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات، ناراض گروپ کے ارکان نے وزیر اعلیٰ کو اپنے مطالبات اور تحفظات سے آگاہ کیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی سماعت ،سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 فروری تک توسیع ۔
سپریم کورٹ میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی
سپریم کورٹ نےپولی کلینک انفرا اسٹرکچراز خود نوٹس کیس نمٹا دیا،وفاقی حکومت اور پولی کلنک انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنچ نہیں کیا،عدالت
2019میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کردی گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی ،120ویں نمبر پر آگیا۔
سپریم کورٹ میں پٹواریوں اور تحصیل داروں سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی،جسٹس یحییٰ آفریدی نے آئندہ سماعت پر بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔
سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما اللہ ڈنو عرف بابل بھیو کی نااہلی کیس کی سماعت ، عدالت نے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ ہم اپنا نکتہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں،اگر کشمیر میں حالات بگڑتے ہیں تو معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،
گوجرانوالہ کی عام مارکیٹوں سے آٹا غائب ،گوجرانوالہ میں فلورز ملز سے ملنے والا 10 کلو فائن آٹے کا تھیلا 550 روپے میں فروخت، گوجرانوالہ میں 20کلو فائن آٹے کا تھیلا 1100 میں فروخت ہونے لگا۔
گزشتہ روز قتل کی گئی بچی گھر سے لاپتہ نہیں ہوئی،ڈی پی او نوشہرہ کاشف ذوالفقارنے کہا بچی کے قتل کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا،بچوں سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے۔
کراچی میں سندھ حکومت کی فراہم کردہ گندم کا آٹا 430 روپے 10 کلو میں دستیاب ۔ کراچی کےیوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹے کی 10 کلوقیمت 400 روپے ہے۔یومیہ 50 ٹرکوں کےذریعےکراچی کےمختلف علاقوں میں ملز کا آٹا فروخت ہورہا ہے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں،اپوزیشن کے پاس حکومت کے خلاف کچھ نہیں ہے۔
جج ویڈیو اسکینڈل کیس،ایف آئی اےاسلام آبادنےلیگی رہنماعظمیٰ بخاری کو طلب کر لیا، لیگی رہنماعظمیٰ بخاری کو28جنوری کوطلب کرنےکا نوٹس جاری ہے ۔
لاہور ہائی کورٹ میں چڑیا گھر کے جانوروں کے تحفظ سے متعلق کیس کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر چڑیا گھر سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔
پی آئی اےکےسی ای اوایئرمارشل ارشدمحمودملک کوکام سےروکنےکامعاملہ، سپریم کورٹ نے20جنوری کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کر دیا
خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ زیادتی کےواقعات کی روک تھام، فوری قانون سازی کا فیصلہ،اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں 13 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل۔
نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 اراکین کے تقرر ی کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی،صدر عارف علوی کے دستخط کے بعد تقرر ی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
آٹے اور گندم کا بحران ،وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی آج سے کام شروع کرے گی، تحقیقاتی کمیٹی ای سی سی کے فیصلوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرے گی،
لاہور ہائیکورٹ میں یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کے وی سی سے متعلق کیس کی سماعت ، عدالت نے گورنر پنجاب کو چانسلر یونیورسٹی کے طور پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکی ،کوئٹہ میں بھنڈی کی 200سے 220روپے تک فروخت جاری،کوئٹہ میں مٹر 150 سے 180 روپے تک فی کلو فروخت ہو رہا ہے،کوئٹہ میں سیب اور آنار 200 روپے فروخت ہونے لگا
وزیراعلی پنجاب کے سابق معاون خصوصی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کا معاملہ، نیب نے شوکت بسرا کیخلاف انکوائری کیوں شروع کی؟ہم نیوز نے کھوج لگا لیا،شوکت بسرا نے 2016اور15میں انکم ٹیکس نہیں دیا۔
لاہور میں آٹا شہریوں کی پہنچ سے باہر، چکی مالکان ایسو سی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی،چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد 547 تک پہنچ گئی۔
کراچی ،آٹے کی خریداری کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورزانتظامیہ کا شناختی کار ڈ کااندراج ، شناختی کارڈ اندراج کا مقصد اشیا کی منصفانہ تقسیم ہے،انتظامیہ
امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ ،ایک شخص ہلاک6زخمی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ،ایک کی حالت تشویشناک
اسلام آباد،کالج وین میں طالبہ کی آبروریزی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، طالبہ کے والد کی مدعیت میں ملزم بلاول کے خلاف تھانہ مورگاہ میں مقدمہ درج،ملزم نے کالج سے واپسی کے دوران طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔
کوئٹہ ،بلوچستان کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ،دوارکان اسمبلی صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے،نامزد ارکان میں سردار یار محمد اور مٹھا خان کاکڑ شامل،گورنر بلوچستان نئے وزرا سے حلف لیں گے،
کراچی،کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب گھر کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق،جاں بحق شخص کی شناخت عبدالطیف کے نام سے ہوئی
آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی،سابق صدرآصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ میں ایم آرآئی بھی تجویز، ڈاکٹرزکاسابق صدرآصف زرداری کوسفرنہ کرنےکامشورہ۔
وفاق بلوچستان میں سی پیک کے تحت منصوبوں کی تکمیل کےلیےکوشاں ہے،معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
پاکستان کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے،کپتان بنگلہ دیشی ٹیم
ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپر ا سٹور ایسوسی ایشن سے مذاکرات کامیاب ،سپر اسٹور ایسوسی ایشن آج سے دالیں، سبزیاں فروخت کریں گی
بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ،بھارتی وزیر دفاع کا بیان ان کی حکومت کی مشتعل سوچ کا عکاس ہے،
وفاقی محتسب کی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ، الیکش کمیشن کو نوٹس جاری کرناوفاقی محتسب کا دائرہ اختیار نہیں۔
سیشن کورٹ لاہور میں وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف مقدمہ کیس کی سماعت ، آئندہ سماعت پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو جواب جمع کرانے کا حکم،عدالت نے سماعت مزید کارروائی کے لیے 11 فروری تک ملتوی کر دی۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے رشماء اور گلف رینٹل پاور ریفرنسز میں بریت کی درخواست دائر کردی،احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس پر سماعت کی
ساہیوال: جہانگیر خان ترین ساہیوال 69 فور آر پہنچ گئے۔جہانگیر خاں ترین اور وزیر زراعت پنجاب نعمان لنگڑیال نے 69 فور آر میں فیز 2 کھال جات کا افتتاح کر دیا
دکی۔مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے کی وجہ سے ایک کانکن جانبحق دو بے ہوش۔مائنز ذرائع
دکی۔تین گھنٹے بعد لاش کان سے نکال لی گئی
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کو ایف آئی اے کے طلبی نوٹس میں غلطی،ایف آئی اے کے طلبی نوٹس میں 28-1-2010 کی تاریخ لکھ دی گئی۔
کراچی میں مبینہ کم عمر چور کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے کیس میں ورثا اور ملزموں میں سمجھوتا ہونے پر کیس نمٹادیا گیا۔
سندھ حکومت نے پچانوے ہزار مستحقین زکوۃ کے لئے گزارہ الاونس کی مد میں ستاون کروڑ روپے جاری کردیئے۔
کراچی میں جھگیوں میں لگنے والی آگ نے پوری بستی اجاڑ دی ۔جھگی کے رہائشیو٘ ں نےتیسرے روز بھی کھلے آسمان تلے رات بسر کی۔
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں۔ چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق کیماڑی میں آئل کمپنی میں کام کے دوران آئل ٹینک میں گر کر بھی ایک شخص جاں بحق ہوا
کراچی کےنجی اسپتال میں زیرعلاج سابق صدرآصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹ میں ایم آرآئی بھی تجویزکیاگیاہے ۔۔۔ معالجین نےسابق صدر کوسفرنہ کرنےکامشورہ بھی دیاہے
جعلی بینک اکاوَنٹس میں سندھ بینک کے قرضوں میں منی لانڈرنگ کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سندھ بینک کےسابق صدربلال شیخ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
الطاف ابراہیم قریشی نے چیف الیکشن کمشنر کا کمرہ خالی کردیا،قائم مقام چیف الیکشن کمشنرالطاف ابراہیم قریشی واپس اپنے کمرے میں منتقل ہوگئے ۔
احتساب عدالت کے جج امجد نذیر نے فواد حسن فواد کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے
صدر آزادکشمیر مسعود خان سے چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کی ملاقات،ملاقات میں میرپور کے زلزلہ متاثرین کی بحالی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
وفاقی محتسب نے گزشتہ سال 74ہزار689 شکایات کا ازالہ کیا،95فیصد شکایات پر عمل در آمد ہوچکا ہے،وفاقی محتسب طاہرشہباز۔
سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیازبھٹوکی 10روزہ حفاظتی ضمانت منظورکرلی عدالت کا جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹوکو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم، ایک لڑکی نے سیشن جج پر چیمبر میں زیادتی کا الزام لگایا تھا۔
پشاور ہائی کورٹ نے شہر میں آبادی کے قریب نصب تمام موبائل نیٹ ورک ٹاور ہٹانے کا حکم دیدیا
ملتان، نیب عدالت نے میٹرو بس کرپشن کیس میں ملوث سابق کمشنر اور ڈی سی او سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
پی ٹی آئی کے سپرمیسی آف پارلیمنٹ گروپ کی وزیراعلی ٰپنجاب سے ملاقات موخر ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مصروفیات کے باعث ملاقات موخر کی گئی. سپرمیسی آف پارلیمنٹ گروپ نے آج اجلاس بھی طلب کررکھا ہے، ذرائع
وزیراطلاعات کےپی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں لڑائی کی خبروں کی تردیدکرتاہوں،اختلاف رائےجمہوریت کاحسن ہے،جمہوریت میں اختلافات ہوتےہیں اس کامطلب گروپنگ نہیں۔
کورناوائرس کی روک تھام کےلیے4ائیرپورٹس کراچی،لاہور،اسلام آباد اورپشاور ائیرپورٹس پر تھرمل اسکینرز نصب۔ تھرمل اسکینر مسافر کے درجہ حرارت کی پیمائش کرے گا۔ تھرمل اسکینر بین الاقوامی ارائیول لاوَنج میں لگائے گئے ہیں۔
اسپیکربلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجوکاوزیراعلیٰ جام کمال کےخلاف ان ہاؤس تبدیلی کااعلان، جام کمال کے خلاف نمبر پورے ہیں،اپوزیشن جماعتیں ساتھ ہیں۔
لاہور. ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر جمہوری عمل نہیں، مسلم لیگ ن کے دروازے اور کھڑکیاں ہر کسی کیلئے کھلی ہیں.
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان مذاکرات ختم، آج ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پر تفصیلی غور کیا۔ آج کے سیشن میں ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان وفد سے کوئی سوال نہیں کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے کوکا کولا کمپنی کے چیئرمین جیمز کیونسی کی ملاقات،ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کی سائیڈپرہوئی
لاہور ہائیکورٹ، سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری،جسٹس طارق عباسی اور جسٹس چودھری مشتاق نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیافواد حسن فواد ایک سال 7 ماہ سے جیل میں ہیں،
اسلام آباد کے سرکاری اسکول میں مبینہ طور پر دوا پینے سے بچوں کی حالت غیر،سرکاری اسکول کےطلبہ کو فیدرل جنرل اسپتال چک شہزادمنتقل کردیاگیاِبچوں کو مبینہ طور پرپیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا پلائی گئی تھی
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 30جنوری تک چین جانے والی پروازوں کی روانگی بند، پروازوں کی بحالی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، سول ایوی ایشن ذرائع
خیرپور میں پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی آمد پر وی وی آئی پی پروٹوکول،انتظامیہ نے خاکی شاہ پل کے اطراف کی سڑکوں کوعام ٹریفک کےلیے بند کردیا،خیرپور میں ٹریفک معطل ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز،لاہور میں جمعے اور ہفتے کو اسکول بند رہیں گے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے جمعے اورہفتے کواسکولوں میں جلدی چھٹی کا اعلان کردیا۔ 2دن تک لاہورکے اسکولوں میں 11بجے چھٹی دی جائے گی۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا تن ہٹی میں آتشزدگی سے متاثرہ علاقےکا دورہ،متاثرین کےلیے راشن لے کر آئے ہیں،گورنر سندھ عمران اسماعیل۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی مثبت قدم ہے
پیپلزپارٹی کی سینیٹرروبینہ خالدکی درخواست پرایف آئی اےمتحرک ۔ پی ٹی آئی کی دعابھٹوجعلی فیس بک آئی ڈیزسےمیری کردارکشی کررہی ہیں،ایف آئی اےسائبرکرائم تحقیقات کےلیےسندھ اسمبلی پہنچ گئی
الیکشن کمیشن نے25معطل ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
وزیراعظم عمران خان سےجرمن چانسلراینگلامرکل کی ملاقات،جرمن چانسلرکی وزیراعظم عمران خان کودورہ جرمنی کی دعوت
پشاورپولیس کے171اہلکاروں کواگلےگریڈمیں ترقی دےدی گئی،ترقی پانےوالوں میں75ہیڈکانسٹیبل،59اےایس آئی37سب انسپکٹرشامل ہیں۔
میری فلم باجی کوآپ لوگوں نےسپورٹ کیا،میرےساتھ ٹیم مخلص نہیں تھی،اسپتال کاپروجیکٹ مکمل نہیں کرپائی،بہت خواہش ہےانورمقصودکےساتھ کام کروں،2020میں پاکستانی فلم انڈسٹری کامستقبل اچھاہے، اداکارہ میرا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، میڈیاپرچلنےوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ،پنجاب حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی،ہم سب ایک پیج پر ہیں ۔
مصرنےپاکستانی شہریوں کوویزااجراپرکوئی پابندی عائدنہیں کی، سفارتخانہ مصر دفترخارجہ کی ترجمان بھی اس کی تردیدکرچکی ہیں جس کوسراہتے ہیں،سفارتخانہ مصر
امتیاز شیخ اگر ملزم ہے تو اسے گرفتار کیو ں نہیں کیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ
معلوم ہوا رضوان نے تو ٹول پلازہ تک کراس نہیں کیا، سندھ پولیس میں بھی کالی بھیڑیں موجود ہیں، اگر میں دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں تو میرے خلا ف کارروائی کیوں نہیں کی گئی، مراد علی شاہ
وزارت داخلہ نےریپڈرسپانس فورس اورسی آئی ڈی کوکاونٹرٹیرارزم فورس میں ضم کردیا،وزارت داخلہ نےوزیراعظم کی منظوری کےبعدنوٹیفکیشن جاری کردیا وفاقی پولیس کےدوشعبوں کوختم کیاگیاہے
سونےکی فی تولہ قیمت150روپےکمی کےبعد90ہزار150روپےہوگئی،10گرام سونےکی قیمت128روپےکی کمی سے77ہزار390روپےہوگئی
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے متعدد پٹرول پمپ سیل کردیئے،پٹرول پمپ پوری مقدار میں پٹرول فروخت نہیں کر رہے،ضلعی انتظامیہ
چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان کی زیرصدارت اجلاس،بطورپبلک سرونٹ ہماری ذمہ داری ہےحکومتی پالیسیوں پرعملدرآمد کیلئےگورننس اورسروس ڈلیوری کوبہترکریں،چیف سیکریٹری پنجاب
وزیراعظم کی واضح پالیسی ہے،مسئلہ کشمیرکوہرفورم پراٹھائیں گے،شاہ محمودقریشی
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور