سرینگر،
مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے کہا کہ جائزہ لینے کے بعد حکام نے جموں و کشمیر میں پری پیڈ موبائل سروس کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جموں خطے کے 10 اضلاع اور کشمیر کے ضلع کپوارہ اور بانڈی پورہ میں مخصوص ویب سائٹ ہی استعمال کرنے کے لیے پوسٹ پیڈ موبائل پر 2 جی انٹرنیٹ بحال کیا جائے گا،
تاہم ضلع بڈگام، گاندربل، بارہمولہ، سرینگر، کولگام، اننت ناگ، شوپیاں اور پلوامہ میں موبائل انٹرنیٹ معطل رہے گا۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری