خانیوال: 73 چک کے قریب مرالی والا نہر میں شگاف پڑ گیاہے۔ اطلاع ملنے پرریسکیو1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔
ریسکیو1122کےجوانوں نے مقامی افراد کے ساتھ مل کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔
اندھیرے کے باعث امددادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
نہرمیں پڑنے والے خانیعشگاف کے باعث فصل کو کافی نقصان پہنچاہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل چک اڑسٹھ کے قریب ماڑی والا نہر میں بھی شگاف پڑگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :خانیوال: چک 68 ماڑی والا نہر کا بند ٹوٹ گیا

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ