کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کے مختصر وقت کیلئے کُھلنے اور بند ہونے کاسلسلہ جاری ہے.
سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کوایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہا اگر صورتحال تبدیل نہ ہوئی توایک ہفتے بعداسلام آباد میں دھرنادیں گے۔
ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیرمین عبد السمیع خان
سدرن گیس کی انتظامیہ نے صورتحال بہتر ہونے کے لیے ایک ہفتہ کاوقت دیا ہے.
تاہم سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ واضح جواب دینے سے گریز کر رہی ہے۔
سی این جی کی عدم فراہمی کو بیس دن ہوچکے ہیں
جس کی وجہ سے متعدد ٹرانسپوٹرز گاڑیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں
دھرنے شرکت کے حوالے سے ٹرانسپوٹروں کو نمایندوں کو بھی اعتماد میں لیا ہے۔
اے وی پڑھو
ضلع کورنگی میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو مشکلات کا سامنا ہے،مرتضی وہاب
کراچی میں مرغی کا گوشت گائے کے گوشت سے مہنگا ہو گیا
سمندری طوفان نے بھارت میں تباہی مچا دی، پاکستان میں شدت میں کمی