رحیم یار خان :چوک بہادر پور میں اسکول کے بچوں پر آوارہ کتوں کا حملہ ہوا ہے ، کتوں کے کاٹنے سے تین بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی بچوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی بچوں کی عمریں 3سے 5 سال کے درمیان ہیں۔
آوارہ کتوں نے بچوں کے بازوؤں ، سر، اور کانوں پر کاٹا ہے۔ اہل علاقہ نے اس واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں سے نجات کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ