ایک سو تینتالیس روز گزر گئے لیکن مقبوضہ کشمیر میں صورتحال معمول پر نہ آسکی،، حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ کہتے ہیں کہ بھارت کشمیریوں کے آزادی کے جذبے کو دبا نہیں سکتا۔
حریت رہنما کے مطابق بھارتی فوج ظالمانہ طاقت کے استعمال سے کشمیریوں کی حقیقی جدوجہد اور خواہشات کو کچل نہیں سکتی،
گذشتہ روز بھارتی فورسز نے ایک بار پھر دہشت گردی کا ثبوت دیتے ہوئے ضلع شوپیاں اور بارا مولہ سے 8 بے گناہ کشمیریوں کوحراست میں لیا تھا،
مقبوضہ وادی میں دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت عائد سخت پابندیوں ، بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی ،
پری پیڈ موبائل فون، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ سروسز بدستور معطل ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری