بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے خلاف مکمل سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم صرف ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا معاملہ اب تک حل نہ ہو سکا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کے لیے حکومت سے اجازت کا منتظر ہے۔دوسری طرف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مکمل سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم صرف ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔پی سی بی نے بنگلہ دیش کو جنوری فروری میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کی دعوت دے رکھی ہے۔۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی