دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا کے ساتھ دو ہزار تیئس کے بعد جو بھی سیریز کھیلی جائیگی وہ تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی،،چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ دو ہزار تیئس کے بعد جو بھی سیریز کھیلی جائیگی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ دو ہزار تیئس کے بعد جو بھی سیریز کھیلی جائیگی

وہ تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی ،،،، انہوں نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے کسی قسم کے تحفظات بارے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ،،،

پی سی بی نے جنوری فروری میں بنگلہ دیش کو ڈے نائٹ ٹیسٹ سمیت دو میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی دعوت دے رکھی ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے بنگلہ دیش کے چار سیکیورٹی آفیسر مطمئن ہو کر واپس گئے ہیں،،،

سیکورٹی کے عہدیداروں کو پاکستان آنے میں کوئی دقت نہیں ،،، ہمیں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے تحفظات کی اطلاع نہیں

About The Author