دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب نے سلیم مانڈوی والا کو 9دسمبر کو طلب کرلیا

نیب راولپنڈی نے اعجاز ہارون کو اومنی گروپ کو 12پلاٹس فرضی ناموں پر الاٹ کرنے پر گرفتار کر رکھا ہے۔

پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے۔ نیب راولپنڈی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کےلیے 9 دسمبر کو طلب کرلیا۔۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم سلیم مانڈوی والا سے سابق ایم ڈی اعجاز ہارون سے کاروباری لین دین سے متعلق بھی سوالات کرے گی۔

نیب راولپنڈی نے اعجاز ہارون کو اومنی گروپ کو 12پلاٹس فرضی ناموں پر الاٹ کرنے پر گرفتار کر رکھا ہے۔

About The Author