بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ امریکا پر امریکی ارکان کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ، ایوان نمائندگان کی رکن رشیدہ طلیب
، الہان عمر اور دیگر ارکان نے کہا مودی دو ہزار دو میں گجرات فسادات میں ایک ہزار سے زائد لوگوں کی ہلاکت میں ملوث ہے
مودی نے مسلمانوں اور دیگراقلیتوں کو کھلے عام نشانہ بنایا، صحافیوں اور اختلافی سوچ رکھنے والوں کو دبایا، انٹرنیٹ بند اورسنسرشپ لگائی
مودی کے دورہ امریکا کے خلاف انسانی حقوق اور پریس کی آزادی کے حامی کارکنوں کا احتجاج، کہا مودی جمہوری لیڈر نہیں،
بائیڈن انتظامیہ دعوت دے کر ان کےجرم میں برابر کی شریک ہوگئی، مظاہرین نے کہا پچھلے پانچ برسوں میں بھارت میں صحافیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑےگئے
، درجنوں بےگناہ افراد کو گرفتارکیا گیا، ہندوبالادستی کسی صورت قبول نہیں
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور