دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کو پلاسٹک کے مضر اثرات سے بچانےکیلیے ماسٹر کارڈ کا بڑا فیصلہ

کمپنی دنیا بھر میں نئے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے اجرا کی بجائے موجودہ کارڈز کی ری

دنیا کو پلاسٹک کے مضر اثرات سے محفوظ بنانے کے لئے ماسٹر کارڈ کا بڑا فیصلہ

کمپنی دنیا بھر میں نئے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے اجرا کی بجائے موجودہ کارڈز کی ری سائیکلنگ کرے گی

، ابتدائی طور پر ایچ ایس بی سی کے ساتھ منصوبہ شروع کیا گیا ہے

، دنیا بھر میں اس وقت 26 ارب کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز ہیں

اور ان میں سلاانہ 60 کروڑ کا اضافہ ہو تا ہے۔

About The Author