خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں فلیش فلڈ کا خطرہ
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ کو خبردار کردیا ۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں شدید گرمی کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے فلیش فلڈ کا خطرہ ہے
،،، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے الرٹ رہے،،،، پی ڈی ایم نے سیاحوں، مسافروں اور مقامی لوگوں کو محتاط رہنے ہدایت کی ہے
،،،محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس جون تک خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان