دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں ،تبصرے اور تجزیے۔

بہاولنگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)

بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کےسابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا کئخلاف محکمہ پبلک ھیلتھ کے 16 منصوبوں میں مبینہ کرپشن کرنیکی پاداش میں

تھانہ انٹی کرپشن میں مقدمہ درج، اس مقدمہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے آفیسران اور ٹھکیداران سمیت 16 افراد کو نامزد کیا گیا
ایف آئی آر میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے 3 ایکسیین محمد ندیم ،جاوید شکیل،امجد سلیم ایس ڈی اورانا دلاور سب انجینرز طاہر سردار

،اسرار شفیق بھی مقدمہ میں ملزم نامزد ہیں، جبکہ
8 ٹھیکیدار ایم ایس مشرف ،اتحاد برادرز،محمد عادل،وغیرہ بھی شامل ہیں

، ان8 ٹھیکیداروں سمیت 16 افراد کیخلاف حکومتی خزانہ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

،ملزمان کی 12 منصوبوں میں لاکھوں روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے،ایف آئی آر کے متن
کیمطابق

ملزمان کیخلاف تھانہ انٹی کرپشن میں 409۔420۔467۔468۔471 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

About The Author