غیرقانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
ایف آئی اے نے گرفتار ملزم طلحہ شاہزیب کوعدالت میں پیش کیا
ملزم غیرقانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجتا ہے،ایف آئی اےکے مطابق
ملزم سے شہریوں کی 35 لاکھ رقم برآمد کرنی ہے۔
شریک ملزمان کوگرفتارکرن امقصود ہے۔
عدالت ملزم کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرے، ایف آئی اے کی استدعا
جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کر لی
یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار
پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے ملزم کو گرفتار کیا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق
گرفتار ملزم سے واقعہ کے دوسرے مرکزی ملزم کا موبائل بھی برآمد کر لیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق
ملزم سے اہم دستاویزات، موبائل ڈیٹا سمیت اہم شواہد بھی برآمد ۔
ملزم کو مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کیا جارہا ہے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور