مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو کی کمی

برائلر گوشت کی نئی قیمت 660 روپے فی کلو مقرر

لاہور

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو کی کمی

برائلر گوشت کی نئی قیمت 660 روپے فی کلو مقرر

گذشتہ روز برائلر کا گوشت 671 روپے فی کلو تھا

آج زندہ برائلر تھوک میں 424 اور پرچون میں 440 روپے فی کلو

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 01 روپے کا اضافہ

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 244 روپے ہو گئی۔

%d bloggers like this: