سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان 6 روز سے ابھی تک لاپتہ
اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست گزار سعید خان نے وکیل قاسم ودود کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
وزارت دفاع، وزارت قانون، نیب، آئی جی، ایف آئی اے اور ایس ایچ او کوہسار فریق
15 جون شام تقریبا سات بجے اعظم خان گھر سے باہر نکلے تب سے لاپتہ ہیں، درخواست
اعظم خان کی تلاش کے لیے مختلف فورمز پر ہر ممکن کوشش کی لیکن نہیں ملے، درخواست کے مطابق
ایف آئی اے بھی ماضی میں اعظم خان کو ہراساں کرتی رہی ہے
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں اعظم خان کو بطور گواہ طلب کیا ہے
اعظم خان کی بازیابی کے لیے متعلقہ اداروں کو حکم دیا جائے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟