بہاولنگر
(صاحبزادہ وحیدکھرل)
بہاولنگر یونین آف پیسٹی سائیڈ سیلز آفیسرز کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت قائم مقام صدر ذوالفقار علی رانا نے کہ جبکہ جنرل سیکرٹری راو جاوید اقبال نے ایجنڈا پیش کیا۔
جس میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر کابینہ نے متفقہ طور پر یہ طے کیا کہ بہاولنگر یونین آف پیسٹی سائیڈ سیلز آفیسرز اپنے بزنس پارٹنر ڈیلرزاور کمپنی مالکان کی
جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کی جانے والی احتجاجی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے ان کے اس احتجاج میں بھرپور افرادی قوت کے ساتھ شرکت کی جائے
اجلاس میں کوارڈینیٹر تنویراحمدصابری،چئیرمین راؤ منور علی،وائس چیئرمین ملک مسعود اشرف غوری ،ممبر مجلس عاملہ محمد افضل ببلانہ
،جوائنٹ سیکرٹری فضل الرحمان کھرل اور نائب صدر قربان علی کمبوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی ادویات کے معیار کی چیکنگ کے لئے واضح قوانین موجود ہیں محکمہ زراعت اس پر عمل کریں گزشتہ دنوں دیگر اداروں کے ساتھ ملکر
محکمہ زراعت نے پورے پنجاب میں جو کاروائیاں کی ہیں اس سے مارکیٹوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی ہے جس سے اس کاروبار سے وابستہ افراد کو اپنا بزنس جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ اس کاروبار کے مثبت پہلوؤں کو سامنے رکھ کر کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے لائحہ طے کیا جائے۔
تنویر احمد صابری نے مزید کہا کہ کارباروی افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کے اندراج سے کپاس کی پیداوار میں اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔
اگر حکومت نے یہ کاروائیاں بند نہ کی تو پیسٹی سائیڈ کمپنیوں اور ڈیلرز کی غیر معینہ مدت تک کی جانے والی ہڑتال سے کپاس کے ساتھ ساتھ دیگر فصلوں کی پیداوار کم ہو گی
اور اس انڈسٹری سے منسلک بہت سے افراد جو روانہ کی بنیاد پر مزدوری کرکے اپنی زندگی گزر بسر کر رہے ہیں
انکے گھروں چولہے ٹھنڈے ہو جائے گئے ہم حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ
وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے پی سی پی اے،پی پی ڈی اے اور سیلز آفیسرز یونینز کے نمائندگان کی مشاورت سے جعلی زرعی ادویات کی
روک تھام کے لئے بہتر حکمت عملی طے کریں جس لئے ہم اپنے ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بہاولنگر
(صاحبزادہ وحیدکھرل)
بہاولنگر یونین آف پیسٹی سائیڈ سیلز آفیسرز کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت قائم مقام صدر ذوالفقار علی رانا نے کہ
جبکہ جنرل سیکرٹری راو جاوید اقبال نے ایجنڈا پیش کیا۔جس میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر کابینہ نے متفقہ طور پر یہ طے کیا کہ
بہاولنگر یونین آف پیسٹی سائیڈ سیلز آفیسرز اپنے بزنس پارٹنر ڈیلرزاور کمپنی مالکان کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کی جانے والی احتجاجی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے ان کے اس احتجاج میں بھرپور افرادی قوت کے ساتھ شرکت کی جائے۔
اجلاس میں کوارڈینیٹر تنویراحمدصابری،چئیرمین راؤ منور علی،وائس چیئرمین ملک مسعود اشرف غوری ،ممبر مجلس عاملہ محمد افضل ببلانہ ،جوائنٹ سیکرٹری فضل الرحمان کھرل اور نائب صدر قربان علی کمبوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
زرعی ادویات کے معیار کی چیکنگ کے لئے واضح قوانین موجود ہیں محکمہ زراعت اس پر عمل کریں گزشتہ دنوں دیگر اداروں کے ساتھ ملکر
محکمہ زراعت نے پورے پنجاب میں جو کاروائیاں کی ہیں اس سے مارکیٹوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی ہے جس سے اس کاروبار سے وابستہ افراد کو اپنا بزنس جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ اس کاروبار کے مثبت پہلوؤں کو سامنے رکھ کر کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے لائحہ طے کیا جائے۔
تنویر احمد صابری نے مزید کہا کہ کارباروی افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کے اندراج سے کپاس کی پیداوار میں اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔
اگر حکومت نے یہ کاروائیاں بند نہ کی تو پیسٹی سائیڈ کمپنیوں اور ڈیلرز کی غیر معینہ مدت تک کی جانے والی ہڑتال سے کپاس کے ساتھ ساتھ دیگر فصلوں کی پیداوار کم ہو گی
اور اس انڈسٹری سے منسلک بہت سے افراد جو روانہ کی بنیاد پر مزدوری کرکے اپنی زندگی گزر بسر کر رہے ہیں
انکے گھروں چولہے ٹھنڈے ہو جائے گئے ہم حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے پی سی پی اے،پی پی ڈی اے اور سیلز آفیسرز
یونینز کے نمائندگان کی مشاورت سے جعلی زرعی ادویات کی روک تھام کے لئے بہتر حکمت عملی طے کریں جس لئے ہم اپنے ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ