دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ

ہائیکورٹ ملتان بینچ میں سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی اینٹی کرپشن کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

ملتان

اینٹی کرپشن ڈی جی خان کیجانب سے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ

ہائیکورٹ ملتان بینچ میں سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی اینٹی کرپشن کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب عثمان بزدار کو ہراساں کررہی ہے,درخواست گزار عثمان بزدارنے کہا کہ

اینٹی کرپشن نے نوٹس نمبر بالترتیب /23،118/23،224/23،225/23 جاری کیے ہیں جو غیر قانونی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن کا فیصلہ آنے تک ریسانڈنٹس کو کارروائی سے روکا جائے۔

About The Author