پنجاب میں آئندہ 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ پر سفارشات نگران حکومت کو پیش
آئندہ مالی سال میں 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ کا حجم 330 ارب روپے مختص کرنے کی سفارشات
نگران پنجاب حکومت 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے گی، منظوری کیلئے کابینہ میں پیش کیا جائے گا
9
جون کو وفاق کا بجٹ پیش ہونے کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری منصوبوں کے لیے اخراجات کا تخمینہ 30 ارب روپے تجویز
مالی سال 23-24 کے لیے ترقیاتی بجٹ کا حجم 834 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ
اسکول ایجوکیشن 28 ارب اورہائر ایجوکیشن کے لیے 10 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
اسپیشل ایجوکیشن کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
صحت کے بجٹ کے لیے 4 ماہ میں 70 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، ذرائع
اربن ڈویلپمنٹ 12 ارب، زراعت کی ترقی کے لیے 13 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش
صاف پانی اور سیوریج کے نکاس آب کی اسکیموں کو 4 میں 7 ارب روپے دینے کی تجویز
ٹرانسپورٹ 6 ارب ،ایمرجنسی سروسز کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ