دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا 114 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اجلاس میں 96 ارب روپے مالیت کے 3 منصوبے حتمی منظوری کیلئے ایکنک کو بھیج دیئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ منصوبے کی لاگت میں اضافے کی منظوری،

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 114 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
اجلاس میں 96 ارب روپے مالیت کے 3 منصوبے حتمی منظوری کیلئے ایکنک کو بھیج دیئے
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ منصوبے کی لاگت میں اضافے کی منظوری

،  وزارت منصوبہ بندی
گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ منصوبے کی لاگت 60 ارب روپے تک منظور، وزارت منصوبہ بندی

اجلاس میں 800 میگا واٹ مہمند ڈیم کو نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے کا منصوبہ منظور

مہمند ڈیم کو نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے کے منصوبے کی 13.8 ارب روپے کی لاگت منظور۔
22

ارب کا سندھ سولر پاور پراجیکٹ، سائبر سیکوریٹی کے لیے 1.7 ارب روپے کا منصوبہ منظور

جام شورو میں نرم کینسر اسپتال کی اپ گرڈیشن کیلئے 1.8 ارب روپے کی لاگت منظور

اسکردو میں 3.6 ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی بنانے کا منصوبہ بھی منظور

ریلوے ڈویژن سکھر کیلئے ٹریک سیفٹی کا 9.6 ارب لاگت کا منصوبہ منظورمنصوبہ بندی

گوادر ایسٹ بے کیلئے 1.4 ارب روپے لاگت کا انفراسٹرکچر کا منصوبہ منظور۔

About The Author