دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بی سی بی کی ہٹ دھرمی برقرار، ایشیا کپ پاکستان کے بغیر کرانے کی حکمت عملی پرغور

جے شاہ کا سری لنکا افغانستان سمیت دیگراے سی سی ممبران کو ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے کا واضح پیغام

لاہور

بی سی بی کی ہٹ دھرمی برقرار، ایشیا کپ پاکستان کے بغیر کرانے کی حکمت عملی پر دوبارہ غور

جے شاہ کا سری لنکا افغانستان سمیت دیگراے سی سی ممبران کو ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے کا واضح پیغام

بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ کا ایشیا کپ کا انعقاد سری لنکا میں کرانے پر اصرار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

اے سی سی کی ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کو فیصلے سے آگاہ کردیا جائیگا

تمام ممبران ایک ہی وینیو سری لنکا میں کھیلنے پر راضی ہے

پاکستان نے بائیکاٹ کیا تو دوسری ٹیم کونسی ہوگی فیصلہ اے سی سی ممبران کرینگے

 پی سی بی سے معاملے پرموقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے

About The Author