دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا :حکومت کو مالی بحران کا سامنا،معاملہ پی اے سی میں پہنچ گیا

تاریخ میں پہلی بار خیبر پختونخوا بینک کرپٹ ہوا ہے

خیبرپختونخوا حکومت کو مالی بحران کا سامنا،معاملہ پی اے سی میں پہنچ گیا

تاریخ میں پہلی بار خیبر پختونخوا بینک کرپٹ ہوا ہے،چیئرمین پی اے سی کے مطابق

اساتذہ کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔

خزانہ خالی ہو گیا،کیا چیف سیکریٹری کو بھی تنخواہ نہیں ملتی

خیبر پختونخوا حکومت نے 970 ارب روپے کے قرضے لیے

خیبر پختونخوا میں معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں
سیکریٹری فنانس خیبر پختونخوا میں رہے ہیں، کیا مسائل ہیں ،کیوں ڈیفالٹ ہوا
میں کیا کہہ سکتا ہوں سب آپکے سامنے ہے،سیکریٹری فنانس کا چیئرمین کو جواب

تین سے چار سال میں کئی اربوں کا قرضہ لیا گیا۔

About The Author