دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہونگی

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہونگی،اعلامیہ کے مطابق

گرم علاقوں میں مڈل سے ہائر کلاسز تک اسکولوں کی چھٹیاں 15 جون سے 31 اگست تک ہونگی

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا
سرمائی علاقوں میں 1 جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

About The Author