دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 30 مئی کو طلب کرلیا

لاہور،سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 30 مئی کو طلب کرلیا،ذرائع کےمطابق

لاہورنیب نے عثمان بزادر سے30 سوالات کے جوابات طلب کررکھے ہیں

لاہور،معاملے پر عثمان بزدار کا موقف لینے کی کوشش کی جا رہی ہے

About The Author