دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: ملیرجیل کے 4 قیدیوں کا اقدام خودکشی اسپتال منتقل کردیئے گئے

قیدیوں نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنے جسم کے مختلف حصوں پر وار کیے جس سے چاروں قیدی زخمی ہوگئے

کراچی ملیر جیل کے 4 قیدیوں کا اقدام خودکشی اسپتال منتقل کردیئے گئے

قیدیوں نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنے جسم کے مختلف حصوں پر وار کیے جس سے چاروں قیدی زخمی ہوگئے۔

جیل انتظامیہ پولیس کو چاروں قیدیوں کی ایک ساتھ اقدام خودکشی کی کوشش کی وجاہات نہیں بتا سکی ۔

ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قید 7 قیدیوںکی جناب سے اقدام خوکشی کی کوشش کی گئی چاروں قیدیوں کو زخمی حالت میں جیل پولیس کی کسٹڈی میں اسپتال منتقل کردیاگیا ۔

جیل میں پیش آنے والے واقعے پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

About The Author