پنجاب میں گندم کی بین الاضلاعی ترسیل پر پابندی ختم کر دی گئی
پابندی ختم ہونے پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 سے 150 روپے تک سستا ہو گیا
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2750 سے کم ہو کر 2600 روپے ہو گئی
گزشتہ 5 روز کے دوران آٹا کی قیمت میں مجموعی طور پر 150 کی کمی ہوئی
پنجاب میں پکڑ دھکڑ نہ کی جائے تو تھیلا 500 روپے تک سستا ہو سکتا ہے، پاکستان فلو ملز ایسوی سیشن
شہر میں چکی کا آٹا 170 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور