آڈیو لیکس تحقیقات ،جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس
کمیشن کی آڈیو لیکس کمیشن کی باقاعدہ کارروائی سے قبل اشتہار جاری کرنے کی ہدایت
وفاقی حکومت کو خط و کتابت کیلئے نئے سم کارڈ، اینڈرائیڈ موبائل فون فراہم کرنے کا حکم
نمبر اور ای میل پبلک کیا جائے تاکہ کوئی بھی شخص کمیشن کو معلومات دینا چاہے تو دے سکے،سربراہ کمیشن
کمیشن کی کارروائی فوجداری ہے نہ ہی یہ سپریم جوڈیشل کونسل ہے، سربراہ کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسٰی
تمام فریقین کیساتھ باعزت طریقے سے رویہ اختیار کیا جائے،سربراہ کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسٰی
ہم نے صرف حقائق تلاش کرنے ہیں کسی کے خلاف کارروائی نہیں کرنی،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
کمیشن نے وفاقی حکومت سے مکمل آڈیوز اور ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا
کمیشن نے 24 مئی تک وفاقی حکومت سے تمام تفصیلات طلب کرلیں
جن لوگوں کی گفتگو آڈیوز میں ہے ان کا مکمل نام اور پتہ فراہم کیا جائے، سربراہ کمیشن
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟