دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے اہم سیٹوں پر تبادلے

ذاکر خان کو پی سی بی ہیڈ آف انٹرنیشنل کرکٹ سے ہٹاکر عثمان واہلہ کو چارج دے دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے اہم سیٹوں پر تبادلے کردیے گئے  ذرائع پی سی بی کے مطابق

ذاکر خان کو پی سی بی ہیڈ آف انٹرنیشنل کرکٹ سے ہٹاکر عثمان واہلہ کو چارج دے دیا گیا

ذاکر خان پی سی بی میں اب اسپیشل پراجیکٹ کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرینگے

،،،، ذاکر خان پچھلے دو دہائیوں سے ہیڈ آف انٹرنیشنل کرکٹ کی پوسٹ پر تعینات تھے

اور انہیں نیوزی لینڈ سیریز سے قبل ایک ماہ کی توسیع دی گئی تھی

،،، ذاکر خان کی جگہ تعینات ہونیوالے عثمان واہلہ سے ہیڈ آف پاکستان سپر لیگ کا چارج واپس لے لیا گیا ہے

،،، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ آف پاکستان سپر لیگ کی تعیناتی کے لیے جلد اشتہار دیگا۔

About The Author