دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کا قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ساتھ دو سال کا کنٹریکٹ

پی سی بی کی جانب سے گرانٹ بریڈبرن کو ابتدائی طور پر نیوزی لینڈ سیریز کے لئے ہیڈ کوچ بنایا گیا تھا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو دو سال کا کنٹریکٹ دے دیا۔۔۔

پی سی بی کی جانب سے گرانٹ بریڈبرن کو ابتدائی طور پر نیوزی لینڈ سیریز کے لئے ہیڈ کوچ بنایا گیا تھا

تاہم اب انہیں دو سال کا کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، گرانٹ بریڈبرن دو ہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس تک پاکستان کے فیلڈنگ کوچ بھی رہے ہیں

، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی باصلاحیت ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے

 جبکہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ

ایک نیا پلئنگ اسٹائل پیش کردیا ہے جو پاکستان وے کہلائے گا۔۔۔۔

About The Author