دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کو سپورٹ کیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ان لوگوں نے لاہو رمیں جناح ہاوس کو جلایا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پی ٹی آئی کے کرپشن کیسز آپ کے سامنے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ
نیب قوانین میں ترمیم پر انہیں نے بہت شور کیا

پیپلزپارٹی کاموقف تھا کہ نیب کو ختم کیا جائے

پی ٹی آئی توڑ پھوڑ ،تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کو سپورٹ کیا ہے۔

ان لوگوں نے لاہو رمیں جناح ہاوس کو جلایا۔

قائداعظم محمدعلی جناح کاگھر جلانے کے بعد انہیں مزید جوش آیا۔

کراچی میں واٹربورڈ کی 2مشینوں کو جلایا گیا۔

عمران خان کاعدالت کی جانب سے 8روز کاریمانڈ دیا گیا ہے۔

توڑ پھوڑ کرنے والوں میں سے کسی کوبھی نہیں چھوڑیں گے۔

شارع فیصل پر جب یہ نکلے تو آدھے گھنٹے میں منتشر ہوئے۔

کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے ہرحد تک جائیں گے۔

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہے کہ ٹی ٹی پی بننا ہے یا سیاسی جماعت۔

About The Author