جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 120 روپے ہو گئی

اکبری منڈی سے چینی کی 50 کلو بوری 5800 روپے سے تجاوز کر گئی

لاہور

اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 120 روپے ہو گئی

اکبری منڈی سے چینی کی 50 کلو بوری 5800 روپے سے تجاوز کر گئی، کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق

اکبری منڈی میں قیمت کنٹرول ہو گی تو ہی چینی کی فی کلو قیمت کم ہو گی، کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ

 یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت اکانوے روپے ہے۔

About The Author