اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سمیت پنجاب بھر میں توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 2560 سے زائد افراد گرفتار

پرتشدد کاروائیوں میں پنجاب بھر میں 150سے زائد پولیس افسران واہلکار زخمی ہوئے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 2560 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار

پرتشدد کاروائیوں میں پنجاب بھر میں 150سے زائد پولیس افسران واہلکار زخمی ہوئے،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق

زخمیوں میں مختلف شہروں سمیت لاہور کے 63، فیصل آباد 26، گوجرانوالہ 13، راولپنڈی کے 29 پولیس افسران و اہلکار شامل ہیں۔،

زخمیوں میں اٹک کے 10، سیالکوٹ 05 اور میانوالی کے 06 پولیس افسران و اہلکار شامل،

پنجاب پولیس کے زیر استعمال 72 جبکہ 08 نجی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ، نذر آتش کیا گیا۔

لاہور میں 23،راولپنڈی 18، فیصل آباد 18،ملتان 08، سیالکوٹ 5،گوجرانولہ 03،اٹک میں 01 پولیس وہیکل کو نقصان پہنچایا گیا۔

%d bloggers like this: